Indusdaily.com

News information &Entertainment

AI سے بنے درجنوں یوٹیوب چینلز ڈیلیٹ
YouTube نے کم معیار اور خودکار طریقے سے بنائے گئے
AI Generated Channels کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے متعدد مشہور چینلز کو پلیٹ فارم سے ہٹا دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق کم از کم 16 بڑے AI چینلز
یا تو مکمل طور پر ڈیلیٹ کر دیے گئے یا ان کا تمام مواد ختم کر دیا گیا۔
ان چینلز کے مجموعی طور پر 4.7 ارب سے زائد ویوز YouTube سے غائب ہو چکے ہیں۔
یہ چینلز زیادہ تر AI آواز، خودکار اسکرپٹس اور ایک جیسے بار بار دہرائے گئے مواد پر مشتمل تھے۔YouTube کے مطابق یہ مواد صارفین کو گمراہ کرنے اور صرف الگورتھم سے فائدہ اٹھانے کے لیے
تیار کیا جا رہا تھا۔ YouTube نے واضح کیا ہے کہ AI مواد پر مکمل پابندی نہیں، لیکن بغیر انسانی تخلیق اور کم معیار AI ویڈیوز اب برداشت نہیں کی جائیں گی۔

Leave a comment